Office اب Microsoft 365 ہے
بالکل نئی Microsoft 365 آپ کو اپنی پسندیدہ ایپس کے ذریعے ایک ہی جگہ پر بنانے، اشتراک کرنے، اور ساتھ مل کر کام کرنے کی سہولت بہم پہنچاتی ہے
Microsoft 365 کے مفت ورژن کے لئے سائن اپ کریں
مفت ہو یا پریمیم:
Microsoft 365 آپ کو تحفظ دیتا ہے
ہر شخص کو ویب پر کلاؤڈ سٹوریج اور ضروری Microsoft 365ایپس ملیں گی، بالکل مفت

کوئی متاثر کن تخلیق کریں
اپنے اور اپنے اہلِ خاندان کے لئے جو چاہیں تیزی سے ڈیزائن کریں—سالگرہ کارڈز، اسکول فلائرز، بجٹس، سماجی پوسٹس، ویڈیوز، اور مزید بہت کچھ—کسی گرافک ڈیزائن تجربے کی ضرورت نہیں ہے۔
Microsoft Create پر مزید دریافت کریں
اعتماد کے ساتھ ذخیرہ کریں
آپ کی فائلیں اور یادیں کلاؤڈ پر محفوظ اور بحفاظت رہتی ہیں، مفت 5 GB اور اگر آپ پریمیم ہو جائیں تو 1 TB+ کے ساتھ

دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں۔۔۔
...چاہے ان کے پاس Microsoft 365۔ نہ بھی ہو۔ اپنے دوستوں اور خاندان والوں کے ساتھ بآسانی مل کر کام کریں اور فائلیں بنائیں

اپنے پیاروں کی حفاظت کریں
ڈیجیٹل اور مادی حفاظتی فیچرز اور فیملی سیفٹی ایپ کے ذریعے ان کی حفاظت کریں جن سے آپ محبت کرتے ہیں

تھوڑی سے جگہوں پر زیادہ ایپس
نیا Microsoft 365 آپ کی پسندیدہ Microsoft ایپس کو ایک ہی وجدانی پلیٹ فارم پر اکٹھا کرتا ہے

مفت Microsoft 365موبائل ایپ حاصل کریں


Microsoft 365 کی پیروی کریں